پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور چوھدری شجاعت پاکستان مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ مرکزی صدر، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے

لاہور چوھدری شجاعت پاکستان مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ مرکزی صدر، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے
صوبائی تنظیموں نے نومنتخب صدر پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت غریب آدمی کے حالات مایوس کن ہیں۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ تمام بڑے منصوبے معطل کر کے غریب اور عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.