راولپنڈی(پی پی اے) راولپنڈی ریجن میں ونٹر کرائسس مینیجمنٹ سیل کا قیام
راولپنڈی(پی پی اے) راولپنڈی ریجن میں موسم سَرما كے دوران صارفیں كے شکایت کا بروقت ازالہ کرنے اور گیس کی بہتر ترسیل کو یقینی بنانے كے لیے سوئی گیس مینیجمنٹ کا خاسوسی اقدام . راولپنڈی ریجن كے جینرل مینجر مختار حسین شاہ صاحب نے صارفیں کو ہر صورت گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا ہے . سوئی گیس صارفیں کرائسس مینیجمنٹ سیل میں اپنی شکایت کو 24 گھنٹے درج کروا سکتے ہیں . اِس كے لیے راولپنڈی ریجن میں 13 سینٹرز كے ذریعہ شکایت کو حَل کیا جائے گا . صارفیں گھر بیٹھے مختلف نمبرز اور سوشل میڈیا پیجز كے ذریعہ بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں . سروسز كے معیار کو بہتر بنانے كے لیے کرائسس مینیجمنٹ سیل ان 13 سینٹرز کی نگرانی کرے گا . جینرل مینجر راولپنڈی مختار حسین شاہ صاحب کا کہنا تھا كے گیس كے بحران كے باوجود ہم تمام صارفیں تک گیس كے فراہمی کو یقینی بناین گے اور یہی سوئی گیس مینیجمنٹ کا ویژن ہے .ونٹر کرائسس مینیجمنٹ سیل كے مانیٹرنگ آفیسرز كے ذریعہ کارروائی جائے گی جس كے لیے شیڈول ترتیب دے دیا گیا ہے . صارفیں كے مسائل کو ہر صورت حَل کیا جائے گا اور گیس كے ترسیل کو ہر ممکن حد تک یقینی بنایا جائے گا .