لاہور(پی پی اے) وزیر ریلوےاعظم خان سواتی کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ٹرینوں کی بروقت آمدورفت ،کوچز کی کمی، پٹری ٹوٹنے کے واقعات پر بحث
لاہور(پی پی اے) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ٹرینوں کی بروقت آمدورفت ،کوچز کی کمی، پٹری ٹوٹنے کے واقعات پر بحث لیول کراسنگ پر حادثات کو روکنے کے لیے اقدامات ، زمینوں کی لیزنگ کے امور پر بھی گفتگو مینجمنٹ اگر بہتر ہوگی توریلوے بہتر انداز میں چلے گی، وزیر ریلوےاعظم خان سواتی ادارے کی بہتری کے لیے اپنی ٹیم بنا کر چلیں اورنتائج حاصل کریں،حکام کوہدایت ہمیں اپنا ریونیو بڑھانے کے لیے فریٹ پرتوجہ دینی ہو گی،وزیر ریلوے اعظم سواتی کوچز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں، وزیر ریلوےاعظم سواتی جہاں بھی ڈریلمنٹ ہو پورے وسائل لگا کر فوری ٹریک کلیئر کریں،حکام کوہدایت مزدوروں کو اپنا اثاثہ سمجھیں اور ان کے اچھے کام کی تعریف کریں،اعظم سواتی