پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

محرم الحرام: وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (پی پی اے)وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون 2026ء 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تعطیلات کے دوران تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی ادارے بند رہیں گے یاد رہے کہ یومِ عاشور اسلامی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، جس کے موقع پر ملک بھر میں مجالس جلوس اور مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.