پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.15 فیصد بڑھ گئی، سالانہ شرح 9.11 فیصد ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم

اسلام آباد۔ (پی پی اے) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد ضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح 9.11 فیصد ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.