پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور(پی پی اے) وزیر ریلوےاعظم خان سواتی کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس‏ ٹرینوں کی بروقت آمدورفت ،کوچز کی کمی، پٹری ٹوٹنے کے واقعات پر بحث‏

لاہور(پی پی اے) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس‏ ٹرینوں کی بروقت آمدورفت ،کوچز کی کمی، پٹری ٹوٹنے کے واقعات پر بحث‏ لیول کراسنگ پر حادثات کو روکنے کے لیے اقدامات ، زمینوں کی لیزنگ کے امور پر بھی گفتگو‏ مینجمنٹ اگر بہتر ہوگی توریلوے بہتر انداز میں چلے گی، وزیر ریلوےاعظم خان سواتی‏ ادارے کی بہتری کے لیے اپنی ٹیم بنا کر چلیں اورنتائج حاصل کریں،حکام کوہدایت‏ ہمیں اپنا ریونیو بڑھانے کے لیے فریٹ پرتوجہ دینی ہو گی،وزیر ریلوے اعظم سواتی‏ کوچز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں، وزیر ریلوےاعظم سواتی‏ جہاں بھی ڈریلمنٹ ہو پورے وسائل لگا کر فوری ٹریک کلیئر کریں،حکام کوہدایت‏ مزدوروں کو اپنا اثاثہ سمجھیں اور ان کے اچھے کام کی تعریف کریں،اعظم سواتی

Leave A Reply

Your email address will not be published.