پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد(پی پی اے)‏وزیر اعظم عمرا ن خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا دورہ‏

اسلام آباد:‏وزیر اعظم عمرا ن خان کا اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا دورہ‏ وزیر اعظم عمران خان کو منصوبے پر جاری ترقیاتی کام پر بریفنگ دی گئی‏ وزیر اعظم عمران خان کا خطاب

کم آمدن والوں کی مدد کبھی کسی نے نہیں کی،وزیر اعظم عمرا ن خان‏ہم نے 2سال لگائے اوربینکوں کوقرض دینے پر آمادہ کیا،وزیر اعظم عمرا ن خان‏متوسط اور غریب طبقہ کے لوگ گھر بناسکیں گے ،نکوں نے پہلی بار گھر بنانے کے لیے قرض دینا شروع کیا ہے،وزیرا عظم ‏کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم عمران خان‏ تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ،وزیر اعظم عمران خان‏ پہلے ایک لاکھ گھروں کے لیے حکومت 3لاکھ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.