سی پی او راولپنڈی کا لیڈیز پولیس افسران کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام، لیڈیز پولیس کے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے ڈے کیئر سینٹر قائم،

سی پی او راولپنڈی کا لیڈیز پولیس افسران کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام، لیڈیز پولیس کے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے ڈے کیئر سینٹر قائم،ڈے کیئر سینٹر میں بچوں کی سہولت کے لیے بیڈ، کچن، انورٹرAC،مائیکرویو اوون،باتھ روم، بچوں کی کھیل و تفریح کے لیے LED اور جھولے لگائے گئے ہیں، پولیسسینٹر میں بچوں کی پڑھائی کے لیے رائیٹنگ بکس اور وائٹ بورڈز جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں،پولیسڈے کیئر سینٹر کے قیام سے لیڈیز پولیس افسران کو ڈیوٹی کے اوقات میں بچوں کی دیکھ بھال کے مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو گا، سی پی او راولپنڈی کی جانب ڈے کیئر سینٹر کا قیام انقلابی اقدام ہے جس سے ڈیوٹی کے اوقات میں بچوں کی دیکھ بھال کی فکر سے آزادی حاصل ہو گئ ہے، لیڈیز پولیس افسرانڈے کیئر سینٹر کی بدولت خواتین پولیس افسران ڈیوٹی اوقات کے دوران اپنے بچوں دیکھ بھال کے فکر سے آزاد رہیں گی اور موثر انداز سے ڈیوٹی سرانجام دے سکیں گی، سی پی اوآئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Comments (0)
Add Comment