128 سال بعد اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی آئی سی سی نے کوالیفکیشن طریقہ کار طے کر دیا

لاس اینجلس (پی پی اے)128 سال بعد اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی آئی سی سی نے کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ مقابلوں کے لیے کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان کر دیا جس کے تحت 128 سال بعد اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی ہوگی آئی سی سی کے مطابق مردوں اور خواتین کے ایونٹس میں 6،6 ٹیمیں حصہ لیں گی اور تمام میچز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے خواتین کے ایونٹ کے لیے آسٹریلیا بھارت برطانیہ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ باقی نشستیں متعلقہ خطوں کی ٹاپ رینکنگ ٹیموں اور 2027 کے آئی سی سی اولمپکس کوالیفائر کے ذریعے پُر کی جائیں گی مردوں کے ایونٹ میں براہِ راست کوالیفکیشن کا فیصلہ 31 دسمبر 2026 کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی بنیاد پر ہوگا جبکہ آخری نشستیں 2027 کے اولمپکس کوالیفائر کے ذریعے دی جائیں گی آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ میزبان امریکا کی مردوں یا خواتین کی ٹیم کو براہِ راست شرکت کے لیے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 15 میں ہونا ضروری ہوگا ویسٹ انڈیز کو براہِ راست جگہ نہیں ملے گی اس لیے کیریبین نمائندہ ٹیم کا فیصلہ بھی کوالیفائر کے ذریعے ہوگا ہر ٹیم 15 رکنی اسکواڈ پر مشتمل ہوگی جبکہ مردوں اور خواتین کے مق

Comments (0)
Add Comment