نِسِن (جاپان) (پی پی اے) جاپان کے شہر آئیچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز 2026 کے مینز ہاکی مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 5-3 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے فیصلہ کن میچ میں کامیابی حاصل کی اور ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا