ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن پہنچ گئی

لاہور (پی پی اے) ایشین گیمز جاپان میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہاکی شائقین نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر شائقین نے قومی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور ٹیم کی وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا.

Comments (0)
Add Comment