ایشیا کپ کرکٹ فار دی بلائنڈ 14 نومبر سے ڈھاکا میں ہوگا

ڈھاکا (پی پی اے) ایشیا کپ کرکٹ فار دی بلائنڈ 2026 کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد 14 سے 20 نومبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بشوندھرا کرکٹ گراؤنڈ پر ہوگا ٹورنامنٹ میں پاکستان بنگلہ دیش بھارت سری لنکا اور افغانستان کی پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی اور ایشیا کپ کی ٹرافی کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی ایشیا کپ کرکٹ فار دی بلائنڈ 2026 میں شریک ٹیمیں اپنی صلاحیتوں عزم اور کھیل کے جذبے کا مظاہرہ کریں گی ٹورنامنٹ کے دوران شیڈول ٹیموں کے اعلانات، میچز کی تازہ صورتحال اور دیگر تفصیلات جاری کی جائیں گی.

Comments (0)
Add Comment