پاکستان سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (پی پی اے) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے. پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور عمران رندھاوا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے اگلے میچ 11 اور 13 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے

Comments (0)
Add Comment