شی لیگ سینئرز کا ٹائٹل اسمرفز کے نام، جونیئرز کی چیمپئن شپ اسلام آباد سٹی لے گئی

اسلام آباد (پی پی اے)اسمرفز نے شی لیگ سینئرز کے فیصلہ کن مقابلے میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے اسلام آباد سٹی کو 6-3 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی جبکہ دوسری جانب اسلام آباد سٹی نے شی لیگ شی لیگ سینئرز کا ٹائٹل اسمرفز کے نام جونیئرز کی چیمپئن شپ اسلام آباد سٹی لے گئی
اسلام آباد اسمرفز نے شی لیگ سینئرز کے فیصلہ کن مقابلے میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے اسلام آباد سٹی کو 6-3 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی جبکہ دوسری جانب اسلام آباد سٹی نے شی لیگ جونیئرز کے فیصلہ کن مقابلے میں اسمرفز کو 6-1 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا جناح فٹسال کورٹس میں کھیلے گئے سینئرز کے مقابلے سے قبل دونوں ٹیموں نے ابتدائی تین راؤنڈز میں اپنے تمام میچز جیتے تھے فیصلہ کن مقابلے میں اسمرفز نے ابتدائی خسارے سے نکل کر شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آباد سٹی نے مریم کے خوبصورت چِپ شاٹ کی بدولت پہلے برتری حاصل کی، تاہم اسمرفز نے جلد ہی مقابلہ برابر کر دیا ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی اسرا نے گول کرکے اسمرفز کے لیے مقابلہ برابر کیا جس کے بعد فاطمہ نے ٹیم کو برتری دلائی۔ لوئیزا نے مخالف کھلاڑی سے گیند چھین کر تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے تیسرا گول اسکور کیا اس طرح پہلے ہاف کے اختتام پر اسمرفز کو 3-1 کی برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں بھی اسمرفز کا دباؤ برقرار رہا اسرا نے وریشہ کے ساتھ خوبصورت پاسنگ کے بعد اپنا دوسرا گول اسکور کیا جبکہ حاجرہ نے گول کے قریب سے دو مزید گول کرکے ٹیم کی برتری 6-1 کر دی اسلام آباد سٹی نے میچ کے آخری لمحات میں مریم اور علینہ کے گولز کی بدولت خسارہ کم کرنے کی کوشش کی، تاہم اسمرفز نے 6-3 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سینئرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جونیئرز کا فیصلہ کن مقابلہ بھی انہی دونوں کلبز کے درمیان کھیلا گیا جس میں اسلام آباد سٹی نے اسمرفز کو 6-1 سے شکست دی اسلام آباد سٹی کی جانب سے شانزے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گول اسکور کیے جبکہ ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی عنایہ نے بھی ایک گول کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جونیئرز لیگ کی حتمی پوائنٹس ٹیبل میں اسلام آباد سٹی پانچوں میچز جیت کر 15 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی دوسرے نمبر پر آنے والی مڈفیلڈ نے 9 پوائنٹس حاصل کیے، جبکہ اسمرفز سات پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں اس طرح اسلام آباد سٹی نے چھ پوائنٹس کی برتری سے چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ جونیئرز کے فیصلہ کن مقابلے میں اسمرفز کو 6-1 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا جناح فٹسال کورٹس میں کھیلے گئے سینئرز کے مقابلےe سے قبل دونوں ٹیموں نے ابتدائی تین راؤنڈز میں اپنے تمام میچز جیتے تھے۔ فیصلہ کن مقابلے میں اسمرفز نے ابتدائی خسارے سے نکل کر شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اسلام آباد سٹی نے مریم کے خوبصورت چِپ شاٹ کی بدولت پہلے برتری حاصل کی، تاہم اسمرفز نے جلد ہی مقابلہ برابر کر دیا ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی اسرا نے گول کرکے اسمرفز کے لیے مقابلہ برابر کیا جس کے بعد فاطمہ نے ٹیم کو برتری دلائی لوئیزا نے مخالف کھلاڑی سے گیند چھین کر تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے تیسرا گول اسکور کیا اس طرح پہلے ہاف کے اختتام پر اسمرفز کو 3-1 کی برتری حاصل تھی
دوسرے ہاف میں بھی اسمرفز کا دباؤ برقرار رہا اسرا نے وریشہ کے ساتھ خوبصورت پاسنگ کے بعد اپنا دوسرا گول اسکور کیا جبکہ حاجرہ نے گول کے قریب سے دو مزید گول کرکے ٹیم کی برتری 6-1 کر دی اسلام آباد سٹی نے میچ کے آخری لمحات میں مریم اور علینہ کے گولز کی بدولت خسارہ کم کرنے کی کوشش کی، تاہم اسمرفز نے 6-3 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سینئرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جونیئرز کا فیصلہ کن مقابلہ بھی انہی دونوں کلبز کے درمیان کھیلا گیا، جس میں اسلام آباد سٹی نے اسمرفز کو 6-1 سے شکست دی۔ اسلام آباد سٹی کی جانب سے شانزے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گول اسکور کیے جبکہ ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی عنایہ نے بھی ایک گول کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جونیئرز لیگ کی حتمی پوائنٹس ٹیبل میں اسلام آباد سٹی پانچوں میچز جیت کر 15 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی دوسرے نمبر پر آنے والی مڈفیلڈ نے 9 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ اسمرفز سات پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں اس طرح اسلام آباد سٹی نے چھ پوائنٹس کی برتری سے چیمپئن شپ اپنے نام کی

Comments (0)
Add Comment