سپورٹس قومی ہاکی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے ہالینڈ پہنچ گئی On اگست 9, 2026 35 0 ہالینڈ(پی پی اے) قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈکپ میں شرکت کے لیے ہالینڈ پہنچ گئی۔ ہالینڈ پہنچنے پر پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں نے قومی ٹیم کے افسران، آفیشلز اور کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا 0 35 Share