67 ارب روپے سے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا قومی پروگرام شروع 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کی سکریننگ، مفت تشخیص اور علاج کی سہولت فراہم ہوگی Read more
فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی پاکستان کی بہترین وومن یونیورسٹی قرار گرین میٹرک عالمی درجہ بندی میں فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی نے نمایاں اعزاز حاصل کیا Read more
رحیم یار خان صوبائی معاون خصوصی برائے پولیو عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبہ سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے انتہائی سنجیدہ اور پرعزم ہیں Read more