آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم، فنڈز تخمینہ اور انتخابی تیاریوں کے اقدامات جلد مکمل ہوں گے Read more
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیموں کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی Read more
ایشین گیمز میں پاکستان نے ای اسپورٹس کا کانسی کا تمغہ جیت لیا پی یو بی جی موبائل میں پاکستانی ٹیم کی مسلسل عمدہ کارکردگی نے پوڈیم تک پہنچا دیا Read more
بیجنگ میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد پاکستانی سفارتخانے میں مسلح افواج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین Read more
اولمپک موومنٹ کے لیے آئی او سی نے پہلا ٹرسٹ وردی اے آئی فریم ورک متعارف کرا دیا نئے فریم ورک کا مقصد کھیلوں میں مصنوعی ذہانت کا محفوظ، شفاف اور ذمہ دارانہ استعمال یقینی بنانا ہے Read more
67 ارب روپے سے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا قومی پروگرام شروع 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کی سکریننگ، مفت تشخیص اور علاج کی سہولت فراہم ہوگی Read more