مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود کی ہدایت پر وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شجرکاری مہم کے تحت مری ایکسپریس وے پر مختلف اقسام کے پھولدار اور پھلدار پودے لگائے جا رہے ہیں۔ Read more
لیہ (پی پی اے)وزیراعظم نے کہا ہے کہ خواہش ہے ہر شہری کو صحت کارڈ کی سہولت میسر ہو، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صحت کی مفت سہولیات ملیں گی، Read more
اسلام آباد(پی پی اے) سندھ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو سندھ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ Read more
پشاور (پی پی اے)خیبرپختونخواہ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ماہانہ تنخواہ 17 ہزارسے بڑھا کر21 ہزار کرنے کا اعلان Read more
لاہور : ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ Read more
اسلام آباد (پی پی اے)وزیراعظم عمران خان کل 1100میگا واٹ کے کے ٹو ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے، پاک چین دوستی کی70سالہ سالگرہ پرپلانٹ بجلی کی ترسیل شروع کرے گا۔ Read more
کوئٹہ (پی پی اے)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا مقصد طاقتور کو قانون کو نیچے لانا اور غربت کم کرنا ہے . Read more
کراچی (پی پی اے)بیس سال بھارت کی قید میں رہنے والے معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرخلیل چشتی اسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ Read more
راولپنڈی (پی پی اے) راولپنڈی پولیس کے ڈی ایس پی سہیل ممتاز کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوۓ شہید Read more
راولپنڈی (پی پی اے) راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر و دیگر ڈاکٹرز و نرسز نے بچوں کے ہمراہ فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Read more